Duration 9:58

Sairbeen 1st April 2021: Pak Cabinet rejects trade ties with India

30 108 watched
0
0
Published 1 Apr 2021

پاکستان کی کابینہ نے ایک روز پہلے انڈیا سے پانچ لاکھ ٹن چینی، کپاس اور دھاگہ درآمد کرنے کی سفارش کو آج رد کردیا ہے۔ بدھ کو وزیرِ خزانہ حماد اظہر کی سربراہی میں ہونے والے قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں یہ سفارش کی گئی تھی۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان تجارت کا سلسلہ پانچ اگست 2019 کو انڈیا کی جانب سے کشمیر کی آئینی حیثیت کو تبدیل کرنے کے بعد سے معطل ہے؟

Category

Show more

Comments - 170