Duration 2:29

دیپالپور حافظ مدثر سعید ANY NEWS HD UAE

41 watched
0
1
Published 16 May 2022

فیصل گلزار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صاحب اوکاڑہ کے حکم پر اویس علی خانSdpo/ Aspصاحب دیپالپور کی سربراہی میں انجم ضیا ایس ایچ او تھانہ بصیرپور کی انچارج انوسٹی گیشن اور اپنی ٹیم کے ہمراہ دبنگ کاروائی۔۔۔ڈکیتی معہ قتل کی سنگین وارداتوں میں ملوث گینگ کو جدید تکنیک کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔۔۔ملزمان نے عرصہ قریب ڈیڑھ ماہ قبل موضع بٹک میں گھر میں داخل ہوکر اعجاز افضل کو قتل کردیا تھا اور نقدی رقم 10000 لوٹ کر فرار ہو گئے تھے۔۔دوسری واردات میں ملزمان نے اسلحہ کے زور طاہر خورد میں گھر میں داخل ہو کر رائفل 222 پسٹل 30 بور اور طلائی زیورات و نقدی1030000rروپے چھین لیے تھے۔۔ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز برآمد۔۔۔ مقدمات نمبری226/22بجرم399/402ت پ 227/22بجرمAo13/20/65 228/22بجرمAo13/20/65 229/22بجرمAo13/20/65درج رجسٹر۔۔۔ملزمان کو مقدمات نمبری160/22بجرم395 164/22بجرم302/396ت پ میں برائے شناخت پریڈ حوالات جوڈیشل بھجوایا گیا ہے۔۔آئندہ ملزمان کی شناخت پریڈ کروا کر ملزمان کو طلب کروا کر مال مسروقہ کی برآمدگی عمل میں لائی جائیگی۔۔۔ملزمان نے تھانہ حویلی لکھا کی دو وارداتوں کا بھی انکشاف کیا ہے

Category

Show more

Comments - 0