Duration 6:35

Stevia Plant | | Sugar plant

540 watched
0
38
Published 18 Aug 2020

ہاے ویورز اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہونگے ویورز میٹھا کسکو پسند نہیں کھانے کی تمام ڈشز میں سب سے زیادہ سویٹ ڈشز کھائی جاتی ہیں۔۔ اسلئے چینی چاہے جتنی مرضی مہنگی ہو جاۓ اسکا استعمال کم ہونے میں نہیں آتا۔ مگر چینی کا زیادہ استعمال خطرناک بھی ہوتا ہے، ڈائبٹیز کے پیشنٹس اور موٹاپے میں مبتلا افراد کے لئے چینی زہر سے کم نہیں، تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چینی ہارٹ ڈیزیز کو بھی آگمینٹ کرتی ہے۔۔ مگر پھر بھی میٹھے کو اوائیڈ کرنا پوسبل نہیں۔ کیوں؟ اسلئے کہ چاۓ سے لیکر مٹھائی اور ڈِزرٹس تک ہر ایک میں شوگر استعمال ہوتی ہے، اور مہنگی ہونے کے باوجود یہ اویلیبل سبسٹیٹیوٹس میں پھر بھی اکنومیکل پڑتی ہے۔ آج اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے ایسے پودے کی جسکے پتوں کو پیس کر چینی کی جگہ استعمال کیا جا سکتا ہے اور کیمکل ایفکٹس نہ ہونے کی وجہ سے کوئی ہیلتھ رسکس نہیں اور اسکے پتوں میں مٹھاس بھی چینی سے کئی سو گنا زیادہ ہے۔ اور وزن کم کرنے میں بھی بہت بینیفشل ہے کیوں کہ اسمیں زیرو کیلوریز ہیں۔۔ اس حیران کن پودے کے بارے میں جاننے سے پہلے اگر آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو اسکو سبسکرائب کرکے بیل آئکون پریس کریں اور حیران کن معلومات کے لئے ویڈیو کو اینڈ تک ضرور دیکھیں۔

Category

Show more

Comments - 40