Duration 5:10

خیگڑہ تنظیم نے زکوٰۃ کے مستحقین 162 غریب و نادار گھرانوں میں 4000 روپے فی گھرانہ تقسیم کئے گئے۔ UAE

Published 30 Apr 2022

الحمداللہ ہر سال کیطرح اس سال بھی خیگڑہ ویلفئیر ارگنائزیشن کھنڈہ کیطرف سے رمضان پیکیج کے دوسرے مرحلے کے تحت گاؤں کھنڈہ کے تمام محلہ جات بشمول کھنڈہ جبہ، کھنڈہ میرہ، شکور بانڈہ و اسلام بانڈہ میں زکوٰۃ کے مستحقین 162 غریب و نادار گھرانوں میں 4000 روپے فی گھرانہ اور دو گھرانوں کو جہیز کی مدد میں دس، دس ہزار روپے تقسیم کئے گئے۔ ہم بیرونِ ملک مقیم پردیسی بھائیوں اور گاؤں کے سب دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے خیگڑہ تنظیم پر اعتماد کا اظہار کیا، رب کریم سے دعا ہےکہ ان سب کے زکوٰۃ و صدقات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان سب بھائیوں اور تمام خیگڑہ اراکین جنہوں نے اس کارخیر میں مالی و جانی تعاون کیا ان کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین

Category

Show more

Comments - 0